تجنیس محرف
معنی
١ - متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف، جیسے، بیر، بِیر، شیر، شِیر، بَندہ، بُندہ وغیرہ۔ "پَل اور پُل میں تجنیس محرف ہے۔" ( ١٨٧٢ء، عطر مجموعہ، ٣٠:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تجنیس' کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت 'محرف' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٢ء میں "عطر مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں